PDA

View Full Version : سعودیہ پاکستانیوں کو تین ہرزار سے زائد ایمرجنسی پاسپورٹ جاری



شاہنواز
03-18-2014, 02:47 PM
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ساڑھے تین ہزار پاسپورٹ ایمرجنسی طورپر جاری
17 مارچ 2014 (16:54)


http://www.dailypakistan.com.pk/digital_images/350/2014-03-17/news-1395057251-8695.jpg

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے بتایاکہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے تین ہزارچار سواڑتالیس پاسپورٹ ایمرجنسی طورپر جاری کردیئے گئے ہیں اور غیرقانونی افراد کی واپسی کیلئے سعودی حکام سے بات چیت جاری ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے بتایاکہ شہری ڈیپوٹیشن سنٹر پر انتظار کررہے ہیں ،پی آئی اے معاہدے کے تحت مکمل کاغذات والے پاکستانیوں کو ایک لاکھ ریال کے ٹکٹ پر واپس لائے گی ۔