PDA

View Full Version : رات کے اندھیرے میں دیکھنے والے لینز تیار



بےباک
03-22-2014, 09:37 AM
http://ummatpublication.com/2014/03/22/images/story9.gif

جاذبہ
04-23-2014, 10:15 PM
ہاں بھئ آجکل ایسی ایجادات عروج پر ہیں ابھی میری آنکھوں کے آگے سے گزر ہوا سینما گا گلز کا جنھیں آنکھوں پر لگا کر آپ بڑی اسکرین پر چلنے والی فلم کا مزا اُ ٹھا سکتے ہیں -

بےباک
04-24-2014, 09:58 AM
بالکل ٹھیک کہا ، میرے پاس آج سے آٹھ سال پہلے ایسے گاگلز( عینک )تھی ، آڈیو اور ویڈیو کی تاریں کسی بھی آوٹ پٹ پر لگا لیں ،اور اس ہیڈ کو پہن لیں ، اور آواز کانوں میں اور فوٹو آپ کی آنکھ کے بالکل سامنے ، ویسے تھی مزے کی ، جب سب سو رہے ہوں تو آپ خاموشی سے موویز دیکھ سکتے ہیں ، پروگرام د دیکھ سکتے ہیں ، اب بھی میری الماری میں پڑی ہوئی ہے ،
شکل دکھاتا ہوں ،http://images.gizmag.com/inline/sony-hmz-t1-hmd-personal-3d-viewer-9.jpg

ٹیکسٹ ماسٹر
04-24-2014, 07:14 PM
آپ لوگوں نے اب تیار کئے یہ لینس مگر بلی کے پاس تو کافی عرصے سے تھے یہ لینس اسی سے ادھار لیکر کام چلا لیتے جی۔۔!

بےباک
04-24-2014, 10:11 PM
بالکل بجا فرمایا
بلی او ر کچھ اور جانور بھی راتکے اندھیرے میں دیکھ سکتے ہیں ،
چمگاڈر ،، الو ، سانپ بھی دیکھ سکتے ہیں

تانیہ
06-03-2014, 10:13 AM
دلچسپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔