PDA

View Full Version : ایک اسلامی بے حرمتی کی ویڈیو



شاہنواز
04-08-2014, 08:24 PM
https://www.facebook.com/photo.php?v=598938650184068

بےباک
04-08-2014, 09:16 PM
استغفراللہ ، اردو منظر کے فورم کی طرف سے اس کی پر زور مذمت کی جاتی ہے ، انا للہ و انا الیہ راجعون ،
جہالیت کی بھی کوئی حد نہیں ۔ اس طرح کے گناہ کرنے سے وہ لوگ اپنے آپ پر جنہم کی دھکتی ہوئی آگ کو حلال کر رہے ہیں ،
، اللہ تعالی جو کہ اس جہاں سے بڑھ کر کئی جہانوں کا بنانے والا اور پالنے والا ہے ، کیا وہ ان کو سزا دینے پر قادر نہیں ہے ،
ضرور ان کو سزا ملے گی ، ہم مسلمان بھائیوں کو اپنے گھروں میں اور معاشرے میں جہاں ایسا دیکھیں اس کو فورا روکنے کا انتظام کریں ،
یہاں ویڈیو دکھانے کا مقصد صرف آگاہی اور شعور کے لئے ہے ،
شاہنواز صاحب آپ نے بڑی اہم چیز کی طرف توجہ دلائی ،
اللہ تعالی سے ہم معافی کے طلبگار ہیں ، سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس طرح کی چیزوں کو توجہ سے دیکھیں اور ان کو روکنے کی کوشش کریں ،