PDA

View Full Version : آئ ہنسی



جاذبہ
04-13-2014, 09:32 PM
http://i293.photobucket.com/albums/mm70/sachidosti/sd%20mem%20album/jokes.jpg

بےباک
04-14-2014, 01:51 PM
خوب ، خوب
خوب اور زبردست

بےباک
04-14-2014, 01:53 PM
http://www.akhbar-e-jehan.com/may2011/23-05-2011/images/bazmeadfal_8.jpg

بےباک
04-14-2014, 02:05 PM
ذہانت
لڑکا (امی سے): کیا مجھے کوئی ایسا کام کرنا چاہیے جس کے نتیجے میں مجھے مارا پیٹا جائے؟؟؟امی: تمہیں ہر گز ہر گز ایسا کام نہیں کرنا چاہیے۔بیٹا: تو میں آج سے سکول نہیں جاؤں گا۔ وہاں مجھے ہر روز مار پڑنی ہے۔۔۔
اسٹیٹس
دو دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے۔پہلا دوست: ہم بہت امیر لوگ ہیں۔دوسرا دوست: یہ تو بہت اچھی بات ہے۔پہلا دوست: ہمارے نیچے ڈیڑھ سو آدمی کام کرتے ہیں۔دوسرا دوست: واقعی! وہ کیسے؟پہلا دوست: نیچے ہمارے فیکٹری ہے اوپر ہم کرایے دار ہیں۔

فقیر

بچہ: امی ایک روپیہ دیجیے فقیر کو دینا ہے۔امی: بیٹا فقیر کہاں ہے؟؟بچہ: امی وہ گلی کے کونے پر کھڑا آئس کریم بیچ رہا ہے۔۔

نیکی کر دریا میں ڈال


جج (ملزم سے): تم نے اپنے دوست رشید کو نوکری دلوانے کے بعد دریا میں کیوں دھکیلا؟
ملزم: صاحب جی، میری ماں ہمیشہ کہتی ہے نیکی کر دریا میں ڈال۔

عقل کُل
دوکاندار
میں آپ سے پچھلے تین دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہم سکھوں کو چیزیں نہیں بیچتے اور تم روزانہ حلیہ بدل کر خریداری کے لئے چلے آتے ہو۔
سردار جی
چلو میں آئندہ نہیں آؤں گا، مگر آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ میں سکھ ہوں؟
دوکاندار:
جسے تم روزانہ الماری سمجھ کر خریدنے کی کوشش کرتے ہو وہ اصل میں فریج ہے۔

جاذبہ
04-14-2014, 10:36 PM
:smiley046::smiley015::smiley038::smiley026: بہت خوب بے باک جی بہت اچھا انتخاب ہے لطا ئف کا

تانیہ
04-18-2014, 09:27 PM
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
07-04-2014, 11:16 PM
ہائے جیک

ھاھاھاھاھااھھاھاھااھاھ بہت خوب

نگار
07-12-2014, 04:03 AM
1597
،

نگار
07-12-2014, 04:06 AM
دو بھائیوں کا پیار

1598

تانیہ
07-12-2014, 10:27 AM
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

saba
07-12-2014, 08:33 PM
ہاہاہاہاہا بہت مزے کے لطیفے شئیر کیے سب نے ،نگار خان آپ لگتا ہے زرداری سے کچھ زیادہ ہی انسپائر ہیں۔ہاہاہاہاہاہا ویسے جوڑی بہت خوب لگ رہی ہے،ہاہاہاہاہاہاہا

saba
07-12-2014, 08:39 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=LPXW http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=HTVI http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=KJZJ

saba
07-12-2014, 09:08 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=EK4M

سقراط
07-12-2014, 09:37 PM
:clap::smiley046:

نگار
07-12-2014, 09:48 PM
ہاہاہاہاہا بہت مزے کے لطیفے شئیر کیے سب نے ،نگار خان آپ لگتا ہے زرداری سے کچھ زیادہ ہی انسپائر ہیں۔ہاہاہاہاہاہا ویسے جوڑی بہت خوب لگ رہی ہے،ہاہاہاہاہاہاہا

یہ زرداری کہاں سے آیا بیچ میں ؟؟؟ میں نے تو شائد الطاف گدھے کی پکچر شیئر کی تھی
ھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھااھاھھاا

سقراط
07-12-2014, 09:51 PM
ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے
بعد شادی کے پشیمان ہوا پھرتا ہے
عشق میں مار بھی پڑتی ہے خبر تھی کس کو
سر پہ گومڑ لئے، حیران ہوا پھرتا ہے
تیری خاطر ترے ابا کے سہے ہیں جوتے
اور تُو مجھ سے ہی انجان ہوا پھرتا ہے؟
جس حسینہ سے اسے مار پڑا کرتی تھی
اس حسینہ کی وہ اب جان ہوا پھرتا ہے
جب سے میک اپ کی دکانیں ہیں محلے بھر میں
تب سے ہر شخص ہی قربان ہوا پھرتا ہے
وہ طبیعت کا بہت گرم تھا "سِبّی" کی طرح
جب سے شادی ہوئی، "کاغان" ہوا پھرتا ہے
بیویاں دو ہیں تو بچے ہیں اٹھارہ اس کے
کیا عجب ہے جو وہ ہلکان ہوا پھرتا ہے
ٹنڈ کو گھور کے لڑکی نے کہا "مشکل ہے"
"وِگ" لگا کر وہ اب آسان ہوا پھرتا ہے
عشق دنیا سے ہے، دولت کی ہوس بھی ہے اسے
اور وہ شخص مسلمان ہوا پھرتا ہے

سقراط
07-12-2014, 09:56 PM
نگار ڈاکٹر سے : مجھے بیماری ہے کہ کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی!
سونے کے بعد نیند نہیں آتی!
کام کروں تو تھک جاتا ہوں!
پانی پی لوں تو پیاس نہیں لگتی!
ڈاکٹر: کوئی بات نہیں آپ کا مرض قابلِ علاج ہے ایسا کرو کہ
ساری رات دھوپ میں بیٹھو انشااللہ ٹھیک ہو جاو گے!

saba
07-12-2014, 10:12 PM
ہاہاہاہاہاہہاہا بہت خوب واقعی نگار خان صاحب آپ کر یہ بیماری ہے مجھے تو علم ہی نہیں تھا ورنہ پہلے ہی آپ کی عیادت کرتی،ہاہاہہاہا ڈاکڑ نے علاج بھی بہت اچھا بتایا ہے،ہاہہاہاہا

نگار
07-13-2014, 01:07 AM
ایک شخص( میڈم صبا سے ): یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔

( میڈم صبا ): یہ میرا دور کا بھائی ہے۔

پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟

( میڈم صبا ): میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔

نگار
07-13-2014, 01:08 AM
ہاہاہاہاہاہہاہا بہت خوب واقعی نگار خان صاحب آپ کر یہ بیماری ہے مجھے تو علم ہی نہیں تھا ورنہ پہلے ہی آپ کی عیادت کرتی،ہاہاہہاہا ڈاکڑ نے علاج بھی بہت اچھا بتایا ہے،ہاہہاہاہا

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

نگار
07-13-2014, 01:09 AM
نگار ڈاکٹر سے : مجھے بیماری ہے کہ کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی!
سونے کے بعد نیند نہیں آتی!
کام کروں تو تھک جاتا ہوں!
پانی پی لوں تو پیاس نہیں لگتی!
ڈاکٹر: کوئی بات نہیں آپ کا مرض قابلِ علاج ہے ایسا کرو کہ
ساری رات دھوپ میں بیٹھو انشااللہ ٹھیک ہو جاو گے!

:290::290::290::290::290::290:

نگار
07-13-2014, 01:12 AM
ایک شخص کو مذاق کرنے کی بڑی عادت تھی۔ انہوں نے اپنے دوست کو بیرنگ خط لکھا، خط میں صرف ایک جملہ لکھا کہ میں خیریت سے ہوں۔ جواب میں اسے ایک بھاری بیرنگ لفافہ موصول ہوا۔ وصول کرتے ہی انہوں نے لفافہ کھولا۔ اندر سے ایک پتھر نکلا، اس پر لکھا تھا:

”آپ کی خیریت کی اطلاع پاکر میرے دل سے یہ بھاری پتھر ہٹ گیا۔“

نگار
07-13-2014, 01:14 AM
استاد: سب لڑکوں نے دودھ پر دو صفحات کا مضمون لکھا ہے، اور تم نے دو سطر کا۔

شاگرد: جناب! میں نے خالص دودھ پر مضمون لکھا ہے۔

نگار
07-13-2014, 01:14 AM
ایک دوست: (دوسرے پر رعب ڈالتے ہوئے) اگر میں صبح اپنی کار میں بیٹھ کر اپنی زمین دیکھنے نکلوں تو شام تک پوری زمین نہیں دیکھ پاتا۔

دوسرا: چچ چچ! بہت عرصہ پہلے ہمارے پاس بھی ایک ایسی ہی کھٹارا کار تھی۔