PDA

View Full Version : کاغذ سے پھول بنائیں



جاذبہ
04-14-2014, 12:30 PM
1467

پھو ل بنائیں گھر کو سجائیں

شاہد نذیر
04-14-2014, 02:05 PM
ماشاء اللہ! بہت شاندار!

مجھے بچپن ہی سے اس طرح کے طریقے دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ پہلے تو میں ٹرائی بھی کرتا تھا لیکن اب دیکھنے کے شوق تک ہی یہ کام محدود ہے۔

ایک بات اور بھی کہنا چاہوں گا کہ یہ کام دیکھنے میں جتنے آسان لگتے ہیں کرنے میں بالکل بھی آسان نہیں ہوتے۔ دیکھنے پر تو ایسے لگتا ہے کہ ہم بھی اسی طرح پرفیکٹ چیز بنا لیں گے لیکن جب بنانے بیٹھو تب پتا چلتا ہے۔ یہ میرا خیال ہے دوسروں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بےباک
04-14-2014, 02:08 PM
بہت خوب ، جاذبہ جی ،
شاھد نذیر صاحب نے بالکل ٹھیک لکھا،
یہ بچپن کے شوق ہیں،

جاذبہ
04-14-2014, 10:32 PM
بات ہے سا ری شوق اور لگن کی ۔ اگر کسی کو شوق ہوتا ہے تو وہ بہتر سے بہتر بنا ہی لیتا ہے

تانیہ
04-16-2014, 09:03 PM
میں اتفاق کرتی ہوں واقعی یہ کام دیکھنے میں جتنے آسان لگتے کرنے میں اتنے آسان ہوتے نہیں