PDA

View Full Version : تھری جی خطرے میں



این اے ناصر
04-16-2014, 12:50 PM
http://ummatpublication.com/2014/04/16/images/news-01.gif

بےباک
04-16-2014, 02:59 PM
شکریہ ،
اس انفارمیشن کا ،
آج کل کہاں مصروف ہیں ، ہم فورجی، تھری جی کے بجائے" دو جی "کر لیتے ہیں ،
آپ جب سے" دو جی" 2g. ...پر گئے ، آنا ہی چھوڑ دیا ،
اللہ تعالی آپ کی شادی خانہ آبادی کو کامیاب فرمائے ، آمین ،

این اے ناصر
04-16-2014, 06:05 PM
آج کل کہاں مصروف ہیں ،

گورنمنٹ سروس، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، موبائل سے کافی مہنگاپڑتاہے سلوبھی بہت ہوتاہے۔ پھربھی کوشش ہوتی ہے جیسے ہی موقع ملے۔ میری طرف سے بہت بہت معذرت۔



آپ جب سے" دو جی" 2g. ...پر گئے ، آنا ہی چھوڑ دیا ،

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔:break pc: اُمیدہے اپ سمجھ گئے ہونگے۔



اللہ تعالی آپ کی شادی خانہ آبادی کو کامیاب فرمائے ، آمین

آمین،ثمہ آمین، نیک تمنائؤں کے لیے انکل جی بہت بہت شکریہ۔
th_smilie_schild

تانیہ
04-16-2014, 09:10 PM
ہاہا 2جی
ہاہا

بےباک
04-21-2014, 11:53 AM
http://ummatpublication.com/2014/04/21/images/story2.gif