PDA

View Full Version : بیویوں سے ڈرنے والے اور نہ ڈرنے والے



جاذبہ
04-21-2014, 10:42 AM
بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں

1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں
2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں

ہوا یوں پھر کہ ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن تھی
جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں صرف ایک آدمی تھا
بادشاہ نے اُس آدمی سے کہا کہ آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے ؟
آدمی نے جواب دیا پتہ نہیں جی
مجھے تو میری بیوی کہہ گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی
:smiley-happy110::smiley-happy110:

بےباک
04-21-2014, 11:30 AM
سمجھ گیا ،تیری چالاکی ۔ ہاہاہاہاہاہا
کس بہانے سے یہ لطیفہ ادھر فٹ کیا کہ عورتوں کی طاقت کا اندازہ ہو جائے ،

جاذبہ
04-21-2014, 01:00 PM
ہا ہا ہا ہا !! ہاں ناں میں تو ہوں ناں مس چلاکو

تانیہ
04-21-2014, 09:13 PM
ہاہا
ہاہا