PDA

View Full Version : بجلی کی طرح



جاذبہ
04-21-2014, 10:44 AM
مالک (نوکر سے): تم جس کام سے جاتے ہو دو تین گھنٹے لگا کر واپس آتے ہو۔ آخر کیوں؟
نوکر: صاحب آپ ہی نے تو کہا تھا، بجلی کی طرح کام کیا کرو۔
:cancan::cancan:

بےباک
04-21-2014, 11:33 AM
ہاہاہاہاہاہا ،،دو دو گھنٹے بعد بجلی آتی ہے

تانیہ
04-21-2014, 09:16 PM
ہاہا زبردست
ہاہا

نگار
07-04-2014, 11:13 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا :smiley-computer005: