PDA

View Full Version : سیٹلائیٹ ڈی ایس ایل



این اے ناصر
04-21-2014, 05:24 PM
سلام،
کیاکوئی بھائی بتاسکتاہے کہ پاکستان میں کونسی کمپنی ڈائریکٹ سیٹلائیٹ کی ذریعے ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کررہی ہے ؟ اگرکچھ چارجزکی انفارمیشن مل جائے تووہ بھی چاہیے۔