PDA

View Full Version : رہی نا گفتبہ



جاذبہ
04-23-2014, 11:54 AM
1473

:roseanimr::roseanimr::roseanimr::roseanimr::rosea nimr::roseanimr:

بےباک
04-25-2014, 01:29 AM
اس کو پڑھنے کے لئے محدب عدسہ ساتھ دیا کریں ،
ہاہا۔
بہت خوب ، جزاک اللہ ، بس معذرت پڑھے بغیر ، واہ واہ کر دی ،

تانیہ
04-25-2014, 10:38 AM
اس کو پڑھنے کے لئے محدب عدسہ ساتھ دیا کریں ،
ہاہا۔
بہت خوب ، جزاک اللہ ، بس معذرت پڑھے بغیر ، واہ واہ کر دی ،

ہاہا میری طرف سے بھی انھے واہ

جاذبہ
04-25-2014, 11:03 AM
یہ میرے پاس کمپیوٹر میں بڑا ہے۔ ادھر لگایا تو اتنا ہو گیا اور یہ مجھے نہیں پتا ایسا کیوں ہوا آپ واہ واہ چھوڑیں اسے صحیح کریں۔ :smiley-angry026:

جاذبہ
04-25-2014, 11:33 AM
یہ لگا دیا میں نے اب پڑھ کر داد د یجیئے

بےباک
04-25-2014, 05:08 PM
خوب ۔۔ترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا ہے اپ نے کام مردوں والا ،
پوسٹ پڑھ لی ہے۔
شاعری زبردست ہے //۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی میر تقی میر کی شاعری ، واہ جی واہ ،
اب پڑھ کر واہ واہ کر رہا ہوں ،
ہاہاہاہاہاہاہا ۔
شکریہ اور جیتی رہو،

تانیہ
04-25-2014, 09:25 PM
واہ جی واہ
بہت خوب
ابھی اچھا لگا شاعری پڑھ کے اب سچی والی داد بحق شاعر قبول ہو
واہ واہ ۔۔۔۔۔۔اچھی شیئرنگ کےلیے شکریہ

جاذبہ
04-25-2014, 10:29 PM
شکریہ آپ دونوں کا بغیر پڑھے بھی اور پڑ ھ کر بھی داد دینے کا :smiley-happy120:

ٹیکسٹ ماسٹر
04-26-2014, 09:49 AM
بے باک جی واہ کیا کہنے آپ کے کہ عورت سے مردوں والا کام کروادیا ویسے میرا ایک مشورہ ہے بے باک جی آپکے لئے کہ میں نے ایک سائیٹ پر دیکھا تھا کہ انہوں نے اپنی سائیٹ پر عدسہ بھی رکھا ہوا تھا اگر کوئی تحریر باریک ہو تو عدسہ لگا کر دیکھ لیا جائے جی ۔آپ بھی ویسے ہی ایک عدسہ کا انتظام فرما دیں اپنی ساءیٹ پر تو پھر عورتوں سے مردوں والا کام کروانا نہیں پڑے گا اور بغیر پڑھے داد بھی نہ دینی پڑے گی جناب

ٹیکسٹ ماسٹر
04-26-2014, 09:53 AM
مجھے حیرت ہے کہ جتنی محنت لوگ دوسرے شاعر کی شاعری لگانے میں کرتے ہیں اس سے کم محنت میں اپنی شاعری بنائی جاسکتی ہے جی کیا خیال ھے آپکا بے باک جی

جاذبہ
04-26-2014, 05:04 PM
ٹیکسٹ ما سڑ صاحب آپکی تو زند گی کا مقصد ہی اوروں کے کام آنا ہے تو یہ نیک کام آپ ہی کیوں انجام نہیں دے رہے ۔ایک عدد سستے سے عدسے کا بندوبست فرما کر انسانیت کی مدد کر ئیں -:treeswing:

بےباک
04-27-2014, 09:42 AM
بے باک جی واہ کیا کہنے آپ کے کہ عورت سے مردوں والا کام کروادیا ویسے میرا ایک مشورہ ہے بے باک جی آپکے لئے کہ میں نے ایک سائیٹ پر دیکھا تھا کہ انہوں نے اپنی سائیٹ پر عدسہ بھی رکھا ہوا تھا اگر کوئی تحریر باریک ہو تو عدسہ لگا کر دیکھ لیا جائے جی ۔آپ بھی ویسے ہی ایک عدسہ کا انتظام فرما دیں اپنی ساءیٹ پر تو پھر عورتوں سے مردوں والا کام کروانا نہیں پڑے گا اور بغیر پڑھے داد بھی نہ دینی پڑے گی جناب
اس کے لئے مجھے مردوں والا کام کرنا پڑے گا ،
یعنی ویب سائیٹ والوں سے رابطہ کرناہو گا ، کیا وی بلیٹن اس کو سپورٹ کرتا ہے یا نہیں ،
اس فورم کو ترتیب دینا اور سمجھنا میرے بس میں نہیں ہے ۔
اسی لئے تو جاذبہ صاحبہ کی خدمات سے استفادہ کر لیتا ہوں ،یعنی مردوں والا کام
بہرحال آپ کا مشورہ بہترین ہے ،اس پر آپ کا شکریہ

مجھے حیرت ہے کہ جتنی محنت لوگ دوسرے شاعر کی شاعری لگانے میں کرتے ہیں اس سے کم محنت میں اپنی شاعری بنائی جاسکتی ہے جی کیا خیال ھے آپکا بے باک جی
عربی کی ایک مشہور مثل مشہور ہے
اعطي الخبز لخبازه .. ولو أكل نصه (http://www.alweehdat.net/vb/showthread.php?t=73655)

اس کا ترجمہ ہے کہ روٹی بنانے والا یا پکانے والے کو ہی اس کا کام کرنے دیجئے ، چاہے وہ اس میں سے آدھا کھا لے ،
اردو میں اس کی مثال یوں دی جاتی ہے ،
جس کا کام اسی کو ساجھے ،
شاعری کی رموز سے ہم واقف نہیں ، سمجھنے اور پڑھنے کا شوق ضرور ہے ،
سیکھنے کے لئے کسی باشعور اور استاد شاعر کی شاگردی ضروری ہے ،
علامہ اقبال مرحوم کی صلاحیت خدا داد تھی ، اسی طرح ہر شخص میں مختلف صفات اللہ تعالی نے اس کی فطرت میں رکھ دی ہیں ،
خواتیں میں بناؤ سنگھار کا اور امور خانہ داری کاجذبہ زیادہ رکھا ہے ، مردوں میں طاقت اور ہمت اور بچوں میں ضد اورشرارت ۔
اس لئے آپ کا مشورہ سمجھ میں تو آتا ہے مگر اس کے لئے جو عقل چاہئے وہ موجود ہونی ضروری ہے ، اب جن میں سجاوٹ کا شوق ہے ، اور ہنر بھی ان کو شاعری لکھنے کی طرف موڑ دیا جائے تو پھر یوں ہو گا
کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔