PDA

View Full Version : خریداری کیمرہ



این اے ناصر
04-24-2014, 12:22 PM
السلام علیکم،
مجھے ڈیجیٹل کیمرے کی خریداری کے لیے کچھ راہنمائی چاہیے۔
میں ذاتی طورپرCanon کوترجیح دیتاہوں کیونکہ اس کارزلٹ بھی اچھاہے اورسنا ہے کہ Made in Malysia بھی ہے۔

میرے پاس بجٹ 20 ہزارتک ہے۔

کیمرے میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہونی چاہیے۔

1۔ کم ازکم 16 میگاپکسز
2۔ مووی ریکارڈنگ فل ایچ ڈی 1080p
3. وائی فائی کی سہولت کے ساتھ
4۔ DIGIC 5 processor کم ازکم ہوناچاہیے
5 - HDMI پورٹ ہونی چاہیے

آپ کے خیال میں ان خصوصیات کاکیمرہ کس کمپنی کااچھاہے۔
BenQ
Canon
Casio
Fuji Film
Genius
Kodak
Nikon
Nikon Disable
Olympus
Panasonic
Samsung
Sony

بےباک
04-28-2014, 01:44 AM
مجھے کینن کمپنی کا کیمرہ تصویری حساب سے بہترین لگتا ہے ،
باقی خصوصیات تو لیتے وقت دیکھی جا سکتی ہین ،