PDA

View Full Version : خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کا فرمان ۔ ماشاءاللہ



بےباک
04-28-2014, 01:49 AM
http://i62.tinypic.com/20gzh93.jpg
زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نہ مر جائیں۔ یہ روایت مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز نے شروع کرائی۔ ان کا یہ تاریخی قول آج بھی تاریخ کی کتابوں کی زینت ہے کہ:
انثروا القمح على رؤوس الجبال لكي لا يقال جاع طير في بلاد المسلمین
جا کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر دانے پھیلا دو، کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نہ مر جائیں۔

جاذبہ
04-28-2014, 10:45 AM
اللہ اکبر ! اللہ ہم سب کو نیک عمل کی تو فیق عطا فرما ئے ۔ اب ویسے بھی گرمی کا موسم آ گیا ہے تو ہمیں چاہیئے کہ پرندوں کیلئے اپنے گھروں کی چھتوں پر پانی کے پیا لے رکھیں ۔

ابوبکر
04-28-2014, 02:45 PM
سبحان اللہ
جزاک اللہ

تانیہ
04-29-2014, 04:57 PM
نائس پوسٹ
بہت دلچسپ اور مزےدار
واہ
تھینکس
جزاک اللہ