PDA

View Full Version : تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر



جاذبہ
05-07-2014, 01:08 PM
تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر
تمہاری یاد سے دل ہمکلام رہتا ہے

رہی فراغتِ ہجراں تو ہو رہے گا طے
تمہاری چاہ کا جو جو مقام رہتا ہے

:roseanimr::roseanimr::roseanimr::roseanimr::rosea nimr::roseanimr: