PDA

View Full Version : سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔



طارق راحیل
05-08-2014, 04:59 PM
سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (Competition) کا امتحان ہے۔
میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔

این اے ناصر
05-14-2014, 09:39 AM
یہ لنک چیک کریں۔
http://www.cssforum.com.pk