PDA

View Full Version : ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس جیسف شاہد حیات خان



شاہنواز
05-14-2014, 12:08 PM
کراچی چیف پولیس شاہد حیات خان پولیس میں وہ سرفروش ہے جس کو کتنی ہی مرتبہ ہٹانے کی ناکام کوشش کی لیکن اس فرض شناس افسر کے آگے کسی کی نہیں چلی کہ اس جییسے افسر کا ملنا مشکل ہے اور ان مشکل حالات میں کراچی کو کنڑول کرنا جس میں ہر قسم کا مافیا
اپنے عروج پر پے اور اور سب اپنے دل کی من مانی کررہے ہیںبس ، ان حالات میں اگر اس فرض شناصشخص کو بھی ہٹادیا گیا تو پھر تو کراچی کا اللہ ہی
حافظ سمجھیں کہ یہاں تمام گروہ لوٹ مار کا بازار گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں کراچی آپریشن جو زور و شور سے شروع کیا گیا تھا اس کے تھوڑے بہت نتائج سامنے آئے ہیں لیکن ابھی بھی بہت کام کرنا باقی ہے سب سے بڑا مسئلہ لیاری کا تھا
جو کہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے باقی دوسرے مسائل موجود ہیں ابھی بھی وقت ہے کہ حکومت وقت ہوش کے ناخن لے کراچی میں اتحاد کرکے اور ایک پارٹی کو نوازنے سے کچھ نہیں ہوگا اس سے امن نہیں ہوگا بلکہ بیگاڑ پیدا ہوگی