PDA

View Full Version : میں ہوں دیہاتی



دیہاتی
05-15-2014, 02:36 PM
اسلام علیکم۔ صاحبو! میں ہوں دیہاتی:Ghelyon:۔میرا تعلق ضلع بہاولپور سے ہے۔مجھے خوش آمدید کہنے کے لئے قطار بنا لیجیے۔:cancan:اور باری باری آئیے۔ شاباش!

تانیہ
05-15-2014, 02:51 PM
دیہاتی صاحب اردو منظر فورم پہ خوش آمدید (http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=8924&p=58352#post58352)
یہ تعارف کا سیکشن ہے مزید اپنے بارے بتائیے ۔۔۔۔۔نام، تعلیم، جاب، مشاغل، اردو منظر سے تعارف کیسے ہوا اور کیسا لگا اردو منظر وغیرہ وغیرہ

جاذبہ
05-15-2014, 04:29 PM
وعلیکم اسلام ، خوش آمدید تو ہم نے آپکو خوش آمدید کے سیکشن میں کہہ دیا ۔
خوش آمدید ۔ خوش آمدید

جاذبہ
05-15-2014, 04:32 PM
دیہاتی صاحب حقہ گڑ گڑا نے کے علاوہ کیا شوق فرما تے ہیں ؟
ماشاء اللہ شہر کے بارے میں جان کر خوشی ہوئ بہا ولپور سے ہیں ۔ :treeswing:میں بس اس پر چڑ ھی رہتی ہوں میرا یہ شوق ہے

دیہاتی
05-16-2014, 02:44 PM
جاذبہ جی!
حقہ گڑگڑانے کے علاوہ مجھ نمانے کو بہت کام ہیں بلیے!یہ دیکھو ھک ھا!
:smiley-chores012::chase::smiley-chores007::Count_Sheep:
یہ ہے میری زندگی۔اور بھلیے لوکے! میں ضلع بہاولپور کے دیہی علاقہ کا باشندہ ہوں۔:smiley-chores011:

دیہاتی
05-16-2014, 03:58 PM
دیہاتی صاحب اردو منظر فورم پہ خوش آمدید (http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=8924&p=58352#post58352)
یہ تعارف کا سیکشن ہے مزید اپنے بارے بتائیے ۔۔۔۔۔نام، تعلیم، جاب، مشاغل، اردو منظر سے تعارف کیسے ہوا اور کیسا لگا اردو منظر وغیرہ وغیرہ

ہک ہا! نام تو میرا چوہدری بھلا مانس ہے۔ یار لوگ پیار سے بھلا بھلا کہتے ہیں۔کوئی پُچھے بھلا یہ بھی کوئی نام ہؤا؟
تعلیم؟ اِتنا پڑھا کہ پڑھ پڑھ کےمجھے اپھارہ ہو گیا ہے۔
جاب؟ مجھے لوگ ویلا کہتے اور گھر والے سمجھتے ہیں۔ہک ہا!
مشاغل؟ حقہ گڑگڑانا۔بھینس کے آگے بین بجانا۔ہنس کی چال چلنا۔زمانہ کی بے ثباتی پہ غور کرنا اور جب غور کر چکنا تو پھر اِسی کی فکر کرنا۔ہک ہا!

بےباک
05-19-2014, 10:07 AM
زبردست ، اچھا لگا ۔ آپ کا مختصر سا مگر ظریفانہ تعارف ،
خوش آمدید ، اردو منظر پر
شکریہ جناب

جاذبہ
05-20-2014, 11:23 AM
مجھے تو سب سے زیادہ یہ ہک ہا پسند آیا -
ہک ہا ، ہک ہا ہا ہا ہا ہا

KalimSangrasi
05-20-2016, 11:13 AM
خوش آمدید!