PDA

View Full Version : پاکستانی فٹ بال برازیل میں ۔ورلڈ کپ کے لئے



بےباک
05-21-2014, 08:32 AM
سیالکوٹ کی فٹ بال عالمی کپ میں ۔۔ بی بی سی ،

پاکستانی صنعت کار اختر خواجہ کی کمپنی اور ایک چینی کمپنی کھیلوں کا سامان فروخت کرنے والی جرمن کمپنی ایڈیڈاس کے لیے یہ فٹ بال بنا رہی ہے جو عالمی کپ میں استعمال ہوں گے۔
سیالکوٹ میں قائم فارورڈ نامی پاکستانی کمپنی کو برازیل میں 14 جون سے شروع ہونے والے فٹ ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال فراہم کرنے کا ٹھیکہ ملا ہے۔
1507
15081509