View Full Version : ٹیلی نارتھری جی پیکجز
این اے ناصر
06-02-2014, 03:38 PM
1515
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=R6Y4
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=MIKB
جاذبہ
06-02-2014, 05:55 PM
شکریہ این اے ناصر صاحب
میں بھی ڈی جوس ہی استعمال کرتی ہوں ۔ تھری جی کے پیکجز بھی اچھے لگ رہے ہیں پر افسوس ہمارے علاقے میں ابھی تک سروس مہیا نہیں کی گئ ہے ۔
جیسے ہی ملے گی استعمال کر کے دیکھے گے کی تھری جی کیا چیز ہے ۔
بےباک
06-15-2014, 06:52 AM
اس ٹیکنالوجی پر کسی دن روشنی ڈالیں ،
میرے خیال میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے بارے ہے ، موبائیل فون اور پورٹ ایبل ڈیوائس پر وائرلیس ، انٹرنیٹ کی سہولت ہے ، اور اس میں رفتار اور فریکوینسی کا تعین کیا گیا ہے ،
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2022, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری