PDA

View Full Version : کینسر، دل کے امراض سے بچاﺅ کا دو ہزارسال پرانا نسخہ دریافت



اوشو
06-04-2014, 02:31 AM
کینسر، دل کے امراض سے بچاﺅ کا دو ہزارسال پرانا نسخہ دریافت

1516


شنگھائی (نیوز ڈیسک) چینی طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ تبت میں جمی مٹی کے ٹکڑوں سے دریافت ہونے والا دو ہزار سال پرانا نسخہ امراض قلب، بینائی کا مسئلہ، دماغ کے کینسر اور جلد کی بیماریوں کا علاج اور ان سے بچاﺅ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی تیاری کے لئے صرف 300 گرام لہسن اور 1 پاﺅنڈ لیموں (چھلکوں سمیت) کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوا کی تیاری کے لئے لیموں اور لہسن کو پیس لیں اور ڈیڑھ لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر پتیلی کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اسے ہلکی آنچ پر 14 سے 15 منٹ کے لئے پکائیں (اس سے ایک منٹ بھی زیادہ نہ کریں) اور پھر ٹھنڈا ہونے پر اسے گلاس کے مرتبان میں ڈال دیں۔
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ اس دوا سے 50 ملی لیٹر علیحدہ کرکے کھالیں۔ 25 روز تک یہ عمل دہرائیں اور پھر 10 دن کا وقفہ لیں اور اسی طرح 25 روز تک دوبارہ یہ دوا کھائیں۔ یہ طریقہ علاج اور بچاﺅ دونوں کے لئے میسر ہے۔ طریقہ استعمال پر سختی سے عمل کریں اور 10 روز کا وقفہ بھی لازمی دیں۔ صحت درست ہونے کی صورت میں دو دفعہ یہ طریقہ دہرانے کے بعد استعمال چھوڑ دیں۔ اگر کوئی بیماری نہ ہو تو سال میں دو دفعہ چھ ماہ کے وقفے سے 25 روز تک اس محلول کا استعمال کافی ہے۔

بےباک
06-04-2014, 07:25 AM
اس کی تیاری کے لئے صرف 300 گرام لہسن اور 1 پاﺅنڈ لیموں (چھلکوں سمیت) کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوا کی تیاری کے لئے لیموں اور لہسن کو پیس لیں اور ڈیڑھ لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر پتیلی کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اسے ہلکی آنچ پر 14 سے 15 منٹ کے لئے پکائیں (اس سے ایک منٹ بھی زیادہ نہ کریں) اور پھر ٹھنڈا ہونے پر اسے گلاس کے مرتبان میں ڈال دیں۔
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ اس دوا سے 50 ملی لیٹر علیحدہ کرکے کھالیں۔ 25 روز تک یہ عمل دہرائیں اور پھر 10 دن کا وقفہ لیں اور اسی طرح 25 روز تک دوبارہ یہ دوا کھائیں۔ یہ طریقہ علاج اور بچاﺅ دونوں کے لئے میسر ہے۔ طریقہ استعمال پر سختی سے عمل کریں اور 10 روز کا وقفہ بھی لازمی دیں۔ صحت درست ہونے کی صورت میں دو دفعہ یہ طریقہ دہرانے کے بعد استعمال چھوڑ دیں۔ اگر کوئی بیماری نہ ہو تو سال میں دو دفعہ چھ ماہ کے وقفے سے 25 روز تک اس محلول کا استعمال کافی ہے۔

نسخہ آسان اور اچھا ہے۔ طبی لحاظ سے اس میں کوئی خامی نہیں ،

شکریہ ، اوشو برادر
موجودہ دور کی اہم بیماری کولیسٹرول ہی بن گئی ھے ، آسائش سےہم سب اسی طرف بڑھ رہے ہیں ،