PDA

View Full Version : برسات



حبیب صادق
06-10-2014, 08:28 AM
آہ !!! یہ بارانی رات
مینہ، ہوا، طوفان، رقصِ صاعقات
شش جہت پت تیرگی امڈی ہوئی
ایک سانٹے مین گم ہے بزم گاہِ حادثات
آسماں پر بادلوں کے قافلے بڑھتے ہوئے
اور مری کھڑکی کے نیچے کانپتے پیڑوں کے ہات
چار سو آوارہ ہیں
بھولے ، بسرے واقعات
جھکڑوں کے شور میں
جانے کتنی دور سے
سن رہا ہوں تیری بات

٭٭٭

بےباک
06-10-2014, 04:30 PM
ایک
سانٹے
مین گم ہے بزم گاہِ حادثات ۔۔

جناب معذرت قبول کیجئے
کیا یہاں لفظ سناٹے مناسب رہےگا،
میں آپ جیسا شاعر تو نہیں ہو سکتا ہے میں غلطی پر ہوں ،
اچھی شاعری ہے ، اور ہاں ایک اور بات اگر شاعر کا نام معلوم ہوتو ضرور لکھا کریں ،
جزاک اللہ

حبیب صادق
06-11-2014, 08:08 AM
ایک

سانٹے

مین گم ہے بزم گاہِ حادثات ۔۔

جناب معذرت قبول کیجئے
کیا یہاں لفظ سناٹے مناسب رہےگا،
میں آپ جیسا شاعر تو نہیں ہو سکتا ہے میں غلطی پر ہوں ،
اچھی شاعری ہے ، اور ہاں ایک اور بات اگر شاعر کا نام معلوم ہوتو ضرور لکھا کریں ،
جزاک اللہ





شاعر
منیرنیازی

بےباک
06-11-2014, 11:03 AM
شکریہ اور معذرت جناب
،، حالانکہ اوپر ٹائیٹل بھی لکھا ھوا ھے ، کہ یہ منیر نیازی کا فولڈر ہے ،،،،وہ اسوقت دکھائی نہی دیا ،
۔ ایک بار پھر شکریہ