PDA

View Full Version : تمہیں بھی یاد تو ہوگا ؟



حبیب صادق
06-11-2014, 12:16 AM
تمہیں بھی یاد تو ہوگا ؟

کسی کے پیار کو ٹھکرا کے تم نے بے نیازی سے ،

کہا تھا جب
کسی بھی خواب کی تعبیر مٹھی میں نہیں ہوتی
کوئی بھی ہجر پلکوں پر ،
سدا اٹکا نہیں رہتا
ہمیشہ درد وابستہ نہیں رہتا کسی دل سے
کبھی تم نے کہا تھا یہ
تمہیں بھی یاد تو ہو گا ؟؟

بےباک
06-11-2014, 06:11 AM
تمہیں بھی یاد تو ہوگا ؟

کسی کے پیار کو ٹھکرا کے تم نے بے نیازی سے ،

کہا تھا جب
کسی بھی خواب کی تعبیر مٹھی میں نہیں ہوتی

بہت ہی اعلی، شاندار