PDA

View Full Version : آنکھوں کی جھیل، جھیل کا پانی بدل گئی



حبیب صادق
06-11-2014, 02:19 AM
آنکھوں کی جھیل، جھیل کا پانی بدل گئی

اس بار مجھ کو نقل مکانی بدل گئی

اک قافلہ کسی کو اکیلا سا کر گیا
پھر اس کے بعد ساری کہانی بدل گئی


روشن ہوا جو دن تو مجھے نیند آ گئی
اور ساتھ مرے رات کی رانی بدل گئی


ندیم بھابھہ

بےباک
06-11-2014, 06:14 AM
آنکھوں کی جھیل، جھیل کا پانی بدل گئی


اس بار مجھ کو نقل مکانی بدل گئی

شاندار ، کلام ، باذوق افراد کے لیئے اعلی شاعری