PDA

View Full Version : پٹ لو پٹ لو کھمبے پٹ لو



سید انور محمود
06-11-2014, 12:05 PM
بظاہر یہ ایک مزاحیہ ویڈیو ہے لیکن اس ویڈو میں جو کچھ کہا گیا وہ عوام کی سیاست دانوں اور حکمرانوں سے بے زاری کا اظہار ہے۔ ضرور دیکھیں اور شیر کرین۔
کلک کریں : https://www.facebook.com/photo.php?v=739523862778917&set=vb.100001639314250&type=2&theater

بےباک
06-11-2014, 08:07 PM
ہاہاہا ، بہت ہی خوب ،
پٹ لو کھمبے ،
ہاہا ہاہاا
۔۔تلخ سچ
نائس شئیرنگ

تانیہ
06-17-2014, 10:43 AM
ہاہا بندہ ہنسے کہ روءے

جاذبہ
07-02-2014, 10:28 PM
ہا ہا ہا ہا بہت خوب اب ایسے کھمبے پٹ ہی لینے چاہیئے ہا ہا ہا ہا

saba
07-03-2014, 11:20 AM
ھاھاھاھاھاھا واقعی سوچنے کی بات ہے اس افسوس ناک صورتِ حال پر بندہ روئے یا ہنسے۔