PDA

View Full Version : میخانوں کی رونق ہیں، کبھی خانقہوں کی



حبیب صادق
06-12-2014, 08:45 AM
میخانوں کی رونق ہیں، کبھی خانقہوں کی

اپنا لی ہوس والوں نے جو رسم چلی ہے
دلداری واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ

اب شہر میں ہر رندِ خرابات ولی ہے

جاذبہ
06-12-2014, 01:28 PM
https://encrypted-tbn3.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcSP-bydPdhAzMr3yBqbwkdV3sBqorPfHel-irOmUmlUJJF2qcCy