PDA

View Full Version : مرزا مسرور کا خطبہ جمعہ اسلام پر تمسخر



سچی بات
06-13-2014, 10:39 PM
قادیانیوں کا موجودہ خلیفہ مرزا مسرور حالیہ خطبہ جمعہ میں اسلام پر تمسخر کیا ہے جس کی عالم اسلام پر زور مذمت کرتے ہیں
http://i57.tinypic.com/2iuu683.jpg

بےباک
06-13-2014, 11:25 PM
جزاک اللہ
زبردست بات آپ نے کہی ہے ،
یہ اسلام کو مشکوک بنانے کے چکر میں رہتے ہیں ، اپنے جھوٹے نبی کی طرح

saba
06-15-2014, 10:01 PM
ایسے لوگو کو اللہ غارت کرے نہ ہی انکی کوئ بھی چال کامیاب ہو اللہ کے حکم سے۔ آمین

طوفانی
06-25-2014, 02:58 PM
اللہ تیارک و تعالیٰ اسے لعنتیوں ، کو برباد کر دے ، یہی لوگ ہیں جو نفرت کے سب سے بڑے حقدار ہیں ، انگریز کا لگایا ہوا ، اسلام دشمن پودا نہ
صرف درخت بن چکا ہے بلکہ ، اس کی پود بھی تیار ہو چکی ہے ، ادھر ، مسلمان بریلوں ، دیوبندی ، الحدیث کی جنگ میں الجھا ہوا ہے ، مال
و دولت کے حصول کی کشمکش میں ہے ، ان لوگوں کو جو خود کو قادیانی ، مرزاٴی کہلاتے ہیں سے فتنہ سے لاعلم بنا ہوا ہے ، یہ لوگ اسلام دشمن ہیں سب سے بڑے ، انھوں نے اسلام کی رگوں میں گھس کر ناسور کا کام کیا ہے ، ہندو ، اپنے مذہب کے اندر رہ کر کام کر رہے ہیں ، عیساٴی
اپنے مذہب پر ہیں یہودیت اپنے پر ، لیکن قادیانی کیا ہیں خود کو مسلمان کہتے ہیں ، سب مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
رندہ آسمان پر اٹھا لٴے گے ہیں قرب قیامت آسمان سے اتارے جایں گے ، دجال سے مقابلہ ہو گا ، وغیرہ مگر قادیانیوں کا یہ عقیدہ ہے کہ نعوذ باللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو گے ہیں قادیانی مردود اگر یہ بات نہ کہتا تو اسے مسح موعود کون کہتا ، اس مردود نےکہا کہ مریم کے بیٹے سے مراد میں مجازی بیٹا تھا نہ کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام ، بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی سب سے پہلے اس نے ولی ہونے کا دعویٰ کیا
پھر مہندی پھر عیسیٰ بالکہ اس کا یہ دعویٰ بھی تھا کے نعود باللہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی روح میرے اندر آ جاتی ہے ، پھر اس نے اللہ ہونے کا دعویٰ بھی کیا ، بالکہ بہت شرم ناک دعوے کیے لعنت ہو ان سب پر

طوفانی
06-25-2014, 03:08 PM
خدا کے لیے قادیانیوں مردودوں کو احمدی نہ کہا جاے بالکہ یہ نام ان سے واپس لینے کی کوشش کرنی چاٴے سب جانتے ہیں کہ پیارے بنی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام احمد﴿صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم﴾جو آپ کی والدہ محترمہ نے رکھا ہےجس کا مطلب ہے ﴿اللہ کی﴾ تعریف کرنے والا
اللہ کی حمد و ثنا کرنے والا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا محترم نے آپ کا نا محمد رکھا جس کا مطلب ہے بہت تعریف کے قابل ، احمدی ، محمدی تو ہم مسلمان ہیں ، قادیانی مردود نہیں ،

بےباک
07-02-2014, 02:21 AM
بہت ہی خوب ، جزاک اللہ خیر

روشن خیال
08-25-2015, 06:17 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمن الر حیم

فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ-
ترجمہ:پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمے سیکھ لئے تو اللہ نے ان کی توبہ قبول کی ،بیشک اللہ وہی بہت توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم فرمانے والا ہے-(سورۃ البقرہ،37)
آدم علیہ السلام کی توبہ نبی اکرمؐ کے وسیلہ سے اللہ پاک نے قبول فرمائی جبکہ حضرت جبرایل اسلام نے حضرت آدم کو اللہ پاک سے معافی مانگنے کا طریقہ بتایا کہ نبی علیہ السلام کے وسیلہ سے دعا کرو ۔۔۔
اللہ پاک نے آدم سے فرمایا ۔۔۔ میرے نبی اکرمؐ کے بارے تمہیں کیسےمعلوم ہے تو ادم علیہ السلام نے کہا ۔۔۔ جب اپ نے مجھ میں روح پھونکی تو میں نے عرش قوائم پر نبی اکرم صلی اللہ کانام اپکے نام کے ساتھ جڑا ہوا دیکھا ،،،، لا إله إلا الله محمد رسول الله ۔۔۔ میں جان گیا یہی ہستی اپ کو پیاری ہے اور مجھے جبرایل علیہ اسلام نے دعا کا کر طریقہ بتایا ،، نبی اکرم ؐ کے وسیلہ سے دعا کرو
اللہ پاک نے فرمایا: اگر نبی ؐ کو پیدا نہ کرتا تو دنیا بھی تخلیق نہ کرتا اسلیے میں اپنے محبوب کے وسیلہ دعا ضرور قبول کرونگا
نبی علیہ السلام کی ولادت سے پہلے جبکہ ادم علیہ اسلام کی تخلیق نہیں ہوئی رب العزت نے اپکا نام محمد رکھا ۔۔۔۔
دلائل النبوة للبيهقي، حدیث نمبر: 2243 –
مجمع الزوائد، ج،8ص،198 ،حديث نمبر:13917 دار الفکر بیروت
كنز العمال، كتاب الفضائل حديث نمبر: 32138 -
تفسير در منثور, سورة البقرة:37مکتبۃ الرشد

اور (وہ وقت بھی یاد کیجئے) جب عیسٰی بن مریم (علیہما السلام) نے کہا: اے بنی اسرائیل! بیشک میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا (رسول) ہوں، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور اُس رسولِ (معظّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (آمد آمد) کی بشارت سنانے والا ہوں جو میرے بعد تشریف لا رہے ہیں جن کا نام (آسمانوں میں اس وقت) احمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے، پھر جب وہ (رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) واضح نشانیاں لے کر اُن کے پاس تشریف لے آئے تو وہ کہنے لگے: یہ تو کھلا جادو ہے،

الصف 6۔61

اللہ نگہبان