PDA

View Full Version : راست روی بنیادی اصول اور عملی وسائل



حافظ اختر علی
06-15-2014, 02:40 PM
کتاب کا نام
راست روی بنیادی اصول اور عملی وسائل (http://kitabosunnat.com/kutub-library/rasat-rawi-bunyadi-usool-aur-amli-wasail.html)
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر احمد بن یوسف الدرویش (http://kitabosunnat.com/musannifeen/profaisor-dr-ahmad-bin-yousaf-al-darwaish.html)
مترجم
ڈاکٹر احمد جان (http://kitabosunnat.com/musannifeen/dr-ahmad-jan.html)
نظر ثانی
ڈاکٹر محمد طاہر منصوری (http://kitabosunnat.com/musannifeen/dr-muhammad-tahir-mansori.html)
ناشر
شریعہ اکیڈمی اسلام آباد (http://kitabosunnat.com/nashreen/shariya-academy-islamabad.html)
صفحات
128
http://forum.mohaddis.com/attachments/title-pages-rasat-rawi-bunyadi-usool-aur-amli-wasail-jpg.7861/

تبصرہ
اعتدال اور میانہ روی امتِ مسلمہ کی وہ خصوصیت ہے جو اسے دیگر اقوام اور ملل سے ممتاز کرتی ہے ۔ دور ِحاضر میں عدم براداشت رواداری،مذہبی انتہا پسندی اور مسلکی تعصبات مسلم معاشروں میں تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں ،نوجوان طبقہ بالخصوس بے راہ روی اور فکری پراگندگی کاشکار نظر آتا ہے ۔ اس صورت ِحال کے تباہ کن نتائج کسی صاحب بصیرت سے مخفی نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' راست روی بنیادی اصول اور عملی وسائل ''ڈاکٹر احمد بن یوسف الدریویش﷾ کی تالیف ہے ۔ جس میں قرآن وسنت کی تعلیمات کی روشنی میں راست روی کے بنیادی اصول اور اس کے عملی طریق کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے ۔امید ہے یہ کاوش اس فکری انتشار،تعصب،عدم برداشت اور عدم رواداری کے ماحول میں معاشرے میں توازن، عتدال ،برداشت اور راست روی کی اقدار کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔کتاب کے مصنف ڈاکٹر احمد بن یوسف الدریویش اسلامی فقہ کے پروفیسر، نامور مصنف اور اسلامی سکالر ہیں ۔ امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے سابق نائب صدر اور ستمبر 2012ء سے بین الاقوامی یونیورسٹی ،اسلام آباد کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ دورِ حاضر کے تقاضوں اور ضروریات سے ہم آہنگ کئی موضوعات پر آپ کی چالیس سے زائد تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ (م۔ا)
یہ کتاب راست روی بنیادی اصول اور عملی وسائل آن لائن مطالعہ یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/rasat-rawi-bunyadi-usool-aur-amli-wasail.html)

حافظ اختر علی
06-15-2014, 02:44 PM
فہرست مضامین

عناوین
پیش لفظ
مقدمہ
موضوع کی اہمیت
دینی خرابی
معاشرتی خرابی
راست روی حقیقت پسندی یا مثالیت پسندی
استقامت کا معنی و مفہوم
راست روی استقامت کی ضرورت و اہمیت
قرآن سے دلائل
احادیث سے دلائل
راست روی کی بنیادیں
الف اصلاح
ظاہری اصلاح
باطنی اصلاح
راست روی کا مرکز و محور
قبولیت اعمال کی شرائط
ب اہل سنت والجماعت کے طریقہ پر قائم رہنا
ج میانہ روی
د حسن خلق
تواضع اور انکساری
صبر
زبان کی حفاظت
تکفیر کی دو وجوہات
نیک صحبت
راست روی کے حصول کے لیے مخصوص وسائل و اسباب
گھر
مدرسہ اور درس گاہ
علما ومبلغین
مسجد
معاشرہ
میڈیا
ذکر ودعا
خاتمہ

بےباک
06-16-2014, 08:52 AM
بہت ہی اعلی کتاب ،
اچھی ا صلاحی کتاب کی پیش کی ہے، جزاک اللہ