PDA

View Full Version : سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے



نگار
06-23-2014, 12:36 AM
سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
اور خود اپنے دکھوں کی پروا نہیں کرتے
افسانہ بناتی ہے تو بناتی رہے دنیا
ہم ایسے ہیں کے مُڑ کر کبھی دیکھا نہیں کرتے

ہر رنج مصیبت کو ہنس کر سہا ہم نے
شانو ں پے رکھ کے سر کسی کے ہم رویا نہیں کرتے
حالات بدلنے سے بدل جاتے ہیں کچھ لوگ
ہم موسموں کو دیکھ کر بھی بدلا نہیں کرتے

گزر ہی گئی کچھ اور گزر جائے گی
ہم بیتے دنوں کی جانب اشارہ نہیں کرتے
رات کے سناٹے میں نا روین جین کبھی
ہم دن سے کبھی ایسا وعدہ نہیں کرتے . . .

1542

saba
07-03-2014, 11:45 AM
نائس زبردست،اچھی شئیرنگ ہے

نگار
07-03-2014, 04:41 PM
یہ نائس کیا ہے ؟؟؟

پسند کرنے کا شکریہ th_smile

saba
07-03-2014, 10:07 PM
نگار صاحب آپ کو نائس کانہیں معلوم؟؟؟؟؟؟ حیرت کی بات ہے؟ اگر نہیں معلوم تو انکل جی سے پوچھ لیجیے گا آپ کو سمجھانا اور بتانا دونوں مشکل کام ہیں۔ھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھا اھا

نگار
07-03-2014, 10:58 PM
پوسٹ آپ نے کی تو انکل سے کیوں پوچھ لوں جس کا تھریڈ وہی جانے
سمجھائیں اب
صبا صاحبہ :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

saba
07-03-2014, 11:03 PM
میں کیوں سمجھاؤں میں کون سا یو کی ٹیچر ہوں۔

saba
07-03-2014, 11:04 PM
آپ حقہ پینا چھوڑ دیں خود ہی سمجھ آجائے گی،ھاھاھاھاھااھاھا

نگار
07-03-2014, 11:05 PM
ٹیچر بن جاؤ نا :smiley-chores025::smiley-chores025: