PDA

View Full Version : ایمان



saba
06-21-2014, 12:05 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=UBB3

نگار
06-21-2014, 12:51 PM
پوری غزل سینڈ کیا کرو یہ ایک ایک شعر :@@

بےباک
06-23-2014, 08:35 AM
علامہ اقبال مرحوم کا بہترین کلام ،
جزاک اللہ صبا صاحبہ

https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn2/t1.0-9/539056_450793558274322_1320279297_n.jpg

saba
06-23-2014, 10:04 AM
نگار صاحب یہ غزل نہیں ہے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے،بہت بہت شکریہ بےباک صاحب آپ کا پورا کلام شئیر کرنے کا۔جزاک اللہ

نگار
06-23-2014, 11:08 AM
ھر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ھر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے

سوری میڈم میرا خیال صرف ایک شعر تک نا تھا خیر بے باک صاحب نے مسئلہ حل کر دیا
بہت بہت شکریہ بے باک صاحب