PDA

View Full Version : میری شاعری



سائلنٹ اوشین
11-26-2010, 09:12 AM
میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتی
محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی
جو مجھ سے ملنے آ جاے میں اس کی دل سے خادم ہوں
جو اٹھ کر جانا چاہتے ہوں انہیں روکا نہیں کرتی
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے میں بھول جاتی ہوں
میں اس ہستی کی جانب پھر کبھی دیکھا نہیں کرتی
تیرا اصرار آنکھوں پر کہ تم کو بھول جاؤں میں
میں کوشش کر کے دیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی

بےباک
12-04-2010, 10:58 AM
واہ جی واہہ ،ساءیلنٹ اوشین صاحب ،
شکریہ،کیا زبردست شعر لکھے،

جو اٹھ کر جانا چاہتے ہوں انہیں روکا نہیں کرتی
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے میں بھول جاتی ہوں
میں اس ہستی کی جانب پھر کبھی دیکھا نہیں کرتی
تیرا اصرار ، آنکھوں پر کہ تم کو بھول جاؤں میں
میں کوشش کر کے دیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی

تانیہ
12-07-2010, 02:27 PM
واہ جی واہ کمال شاعری ہے پہلے تو صرف سنا تھا اب دیکھ بھی لیا پٹھان خود کو فی میل ہی بلاتی ہے جیسے کہ اوشین ...ہاہا

سائلنٹ اوشین
12-27-2010, 08:39 PM
[font=Alvi Nastaleeq]تانیہ ہاہاہاہاہاہاہاہا ارے پروین شاکر کے قلم سے لکھی شاعری ھے ظاہر ھے ایسے ہی لکھنی تھی نا
تانیہ آپ بھی تو کبھی کبھی میل شاعروں کی شاعری لکھتی ہیں سمجھا کر نا ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا:rolle yes:[/php]

سقراط
12-28-2010, 12:59 AM
زبردست
http://img255.imageshack.us/img255/1961/1321784gntxr6v7a6.gif

کا کا سپاہی
12-28-2010, 01:14 AM
شکریہ،کیا زبردست شعر لکھے

بےلگام
05-12-2012, 03:33 AM
بہت حوب جناب :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon: