نگار
07-04-2014, 01:42 AM
سنو! !!مرے دل کی ہر دھڑکن
تمہیں بلاتی ہے لوٹ آؤ
یاد تمہاری
شب بھر جگاتی ہے لوٹ آؤ
مرے لبوں کی ہنسی بھی تم ہو
اور آنکھوں کی نمی بھی تم ہو
تمہی ہو جیون
تمہی صبح و شام مرے
سارے جذبے ہیں نام تیرے
ہے تم سے کچھ ایسا رشتہ میرا
مگر
یہ تم کیوں نہیں سمجھتے
انھیں بھلانا نہیں ہے ممکن
جو ہر لمحہ دل کے پاس ہوا کرتے ہیں
سنو !!!رشتے احساس ہوا کرتے ہیں
1549
تمہیں بلاتی ہے لوٹ آؤ
یاد تمہاری
شب بھر جگاتی ہے لوٹ آؤ
مرے لبوں کی ہنسی بھی تم ہو
اور آنکھوں کی نمی بھی تم ہو
تمہی ہو جیون
تمہی صبح و شام مرے
سارے جذبے ہیں نام تیرے
ہے تم سے کچھ ایسا رشتہ میرا
مگر
یہ تم کیوں نہیں سمجھتے
انھیں بھلانا نہیں ہے ممکن
جو ہر لمحہ دل کے پاس ہوا کرتے ہیں
سنو !!!رشتے احساس ہوا کرتے ہیں
1549