PDA

View Full Version : ؎؎؎؎؎ رشتے احساس ہوا کرتے ہیں ؎؎؎؎؎



نگار
07-04-2014, 01:42 AM
سنو! !!مرے دل کی ہر دھڑکن
تمہیں بلاتی ہے لوٹ آؤ
یاد تمہاری
شب بھر جگاتی ہے لوٹ آؤ
مرے لبوں کی ہنسی بھی تم ہو
اور آنکھوں کی نمی بھی تم ہو
تمہی ہو جیون
تمہی صبح و شام مرے
سارے جذبے ہیں نام تیرے
ہے تم سے کچھ ایسا رشتہ میرا
مگر
یہ تم کیوں نہیں سمجھتے
انھیں بھلانا نہیں ہے ممکن
جو ہر لمحہ دل کے پاس ہوا کرتے ہیں
سنو !!!رشتے احساس ہوا کرتے ہیں


1549

بےباک
07-04-2014, 11:37 AM
یہ تم کیوں نہیں سمجھتے
انھیں بھلانا نہیں ہے ممکن
جو ہر لمحہ دل کے پاس ہوا کرتے ہیں
سنو !!!رشتے احساس ہوا کرتے ہیں

بے حد خوب