PDA

View Full Version : آئی جی سندھ خالد محمود متنازعہ



شاہنواز
07-05-2014, 07:11 PM
آخر کا ر جس بات کا ڈر تھا وہی ہوگیا جناب شاہد حیات کے ہٹائے جانے کے بعد کراچی کے حالات میں مزید ابتری آگئی اورکراچی میں پرتشدد د اور قتل و غارت گری میں مزید اضافہ ہوگیا جس بناء پر
کراچی ابتری کا شکار ہوتا جارہا ہے آخر سند ھ حکومت کیوں ایک ٹھوس قدم اٹھاتی اور کراچی میں خون کی اس ہولی کو کیوں نہیں روکا جارہا ہے اس کے پیچھے کیا عزائم کارفرما ہیں