ایم-ایم
07-06-2014, 10:22 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=ONBN
کعبے کو گرانے والے سُنیں
دنیا میں ابابیلیں ہیں بہت
بے غیرتو! ڈوب کے مرنے کی
لعنت کی یہاں جھیلیں ہیں بہت
داعش کے لوگو! بات کرو
تم مسلم ہو یا کافر ہو
تم کیسے گراؤ گے اس کو
رب جس کا حامی و ناصر ہو
شاعر: الطاف بُخاری
کعبے کو گرانے والے سُنیں
دنیا میں ابابیلیں ہیں بہت
بے غیرتو! ڈوب کے مرنے کی
لعنت کی یہاں جھیلیں ہیں بہت
داعش کے لوگو! بات کرو
تم مسلم ہو یا کافر ہو
تم کیسے گراؤ گے اس کو
رب جس کا حامی و ناصر ہو
شاعر: الطاف بُخاری