PDA

View Full Version : اے ظالم دہشت گردو سنو! ہم تم کو مٹانے آئے ہیں



ایم-ایم
07-06-2014, 11:08 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=ZHYJ

اے ظالم دہشت گردو سنو! ہم تم کو سنانے آئے ہیں
ہم ملت اسلامیہ کی غیرت کو جگانے آئے ہیں
ہم موت سے ڈرنے والے نہیں یہ تم کو بتانے آئے ہیں
ہم آگ پہ چلنے والے ہیں یہ تم کو جتانے آئے ہیں

یہ کوئی ہالی وڈ کی کسی فلم کا سین نہیں۔۔۔

3 کمانڈو بٹالین کے کیپٹن بلال جو اس حملے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود بچ گئے لیکن ایک دوسرے مقام پر دشمن سے لڑتے ہوئے آر پی جی کا فائر سیدھا سینے پر لگنے سے شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے۔

نگار
07-07-2014, 12:59 AM
ہم موت سے ڈرنے والے نہیں یہ تم کو بتانے آئے ہیں
ہم آگ پہ چلنے والے ہیں یہ تم کو جتانے آئے ہیں

جب تک پاک سرزمین پہ شہید بلال جیسے جنم لیتے رہینگے پاکستان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ،،
بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ