PDA

View Full Version : اے ماں کاش تو زندہ ہوتی



نگار
07-07-2014, 01:32 AM
اے ماں کاش تو زندہ ہوتی
سر اپنا تیری گود میں رکھتا

دل کے سارے زخم دکھاتا
سن کے میرے سارے دکھ

تو پھر میرا سرسہلاتی
کتنے پیار سے بہلاتی

جینے کے پھر راز بتاتی
کانٹوں بھری اس دنیا میں

جینا ہے کیسے ؟ یہ سمجھاتی
اے ماں کاش تو زندہ ہوتی

1552

saba
07-07-2014, 12:34 PM
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے، صحیح کہا ہے کسی نے اپنیاں ماواں والی ٹھنڈ کوں پاؤں گا منہ متھہ چُم کے تہ سینے کون لاو گا جیدوں ماں مر جاندیاں نے کوئی کہندا نئیں پت جلدی کَر آ ۔اللہ تعالیٰ آپ کی ماما کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

نگار
07-08-2014, 03:03 AM
پنجابی لڑی نہیں یہ :smiley-angry019:

دعا دینے کا بہت بہت شکریہ
آمین ثمہ آمین

saba
07-08-2014, 10:17 AM
نگار صاحب یہ لڑی پنجابی نہیں ہے مگر یہ شاعری ضرور پنجابی میں ہے۔اور پنجابی ہماری زبان ہے یہ فورم میں بولنا کون سا گناہ ہے میں نے آپ کی شاعری کے جواب میں آپ یہ شاعری بھیجی ہے الگ سے اور غلطی سے پنجابی تھریڈ یہاں پوسٹ نہیں کیا۔کبھی سمجھ کر بھی جواب دے دیا کریں۔خان صاحب

نگار
07-09-2014, 03:26 AM
1569

یہ اردو ہے میڈم جی

saba
07-09-2014, 10:30 AM
آپ ہر وقت لڑنے کے لیے ہی کیوں تیار رہتے ہیں؟ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا ہا

نگار
07-10-2014, 06:41 AM
وہ پتہ ہے تیسرا دن ہے اور مجھے مسلسل سر درد ہے ،، 24 گھنٹے سر جیسے پھٹ رہا ہو ،، ٹیبلٹس کھا کھا کر عجیب سا ہوا ہوں ،
لیکن سر درد میں کوئی کمی نہیں آ رہی ،، سچی خود پتہ نہیں چل رہا کیا کہاں اور کس کو کہا
اس لیے معذرت چاہتا ہوں اگر آپ کو ہرٹ کیا ہو
بہت بہت سوری
شکریہ