PDA

View Full Version : دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)



نگار
07-07-2014, 03:58 AM
حرم کے سلسلے میں عرب شیوخ خاصے بدنام ہیں۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو حرم کے باب میں عربوں کے کان کاٹتے نظر آتے ہیں۔ ذیل کی مختصر سی فہرست سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نامدار شوہر اور بیویاں موجود رہی ہیں۔

1:۔ شہنشاہ مونگٹ (http://en.wikipedia.org/wiki/King_Mongkut) (اس پر "دی کنگ اینڈ آئی (http://www.imdb.com/title/tt0049408/)" نامی فلم بھی بن چکی ہے) -------- سیام --------- نو ہزار بیویاں
2:- شہنشاہ موٹیسا ---------- یوگنڈا ---------- سات ہزار بیویاں
3:- شاہ سلمان (http://en.wikipedia.org/wiki/Solomon) ---------- اسرائیل ---------- سات سو بیویاں
4:- آگسٹس دی اسٹرونگ ---------- سیکسونی ---------- تین سو پچاس بیویاں
5:- فان آف بالکم ---------- کیمسٹرن ---------- ایک سو بیویاں
6:- جوزف اسمتھ (http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Joseph_Smith%27s_wives) ---------- امریکہ ---------- انچاس بیویاں
7:- ابن سعود (http://en.wikipedia.org/wiki/Ibn_Saud#Personal_life) ---------- سعودی عرب ---------- پینتیس بیویاں
8:- برگھم ینگ ---------- امریکہ ---------- ستائیس بیویاں
9:- ہیرونی مس ---------- روم ---------- اکیس بیویاں
10:- گیلن ڈی ماس ---------- امریکہ ---------- انیس بیویاں
11:۔ ایلک واڈ ---------- امریکہ ---------- سولہ بیویاں
12:۔ ایڈورڈ ٹیک ---------- انگلینڈ ---------- سولہ بیویاں
13:۔ ٹومی مینوال ---------- امریکہ ---------- گیارہ بیویاں
14:۔ کڈ میکائے ---------- امریکہ ---------- دس بیویاں
15:۔ پانکو وِلا ---------- میکسیکو ---------- نو بیویاں
16:۔ آرٹی شا ---------- امریکہ ---------- آٹھ بیویاں
17:۔ بیورے ایری ---------- امریکہ ---------- سولہ بیویاں

کچھ نامور خواتین ایسی بھی ہیں جو بیک وقت کئی کئی شوہروں کی بلا شرکت غیرے مالک رہی ہیں۔

1:۔ ملکہ کاہینا ---------- باربیری ---------- چار سو شوہر
2:۔ مقریسیا ووگن ---------- انگلینڈ ---------- اکسٹھ شوہر
3:۔ لوزیانا ایلن ---------- امریکہ ---------- سولہ شوہر
4:۔ مارتھا جین بروک ---------- امریکہ ---------- بارہ شوہر
5:۔ میری میکڈونلڈ ---------- امریکہ ---------- آٹھ شوہر

saba
07-07-2014, 12:35 PM
زبردست شئیرنگ

نگار
07-08-2014, 03:06 AM
پسند کرنے پہ بہت بہت شکریہ

تانیہ
07-08-2014, 09:56 AM
اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔