PDA

View Full Version : نومسلم عبدالرحمان کی کہانی ،



بےباک
07-08-2014, 10:02 AM
http://ummat.net/2014/07/08/images/deen2.gif

saba
07-08-2014, 10:49 AM
زبردست شئیرنگ۔ انکل جی واقعی اللہ جسے چاہے راہِ ہدایتنصیب فرمائے۔بے شک اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔اصل ایمان ہی یہ ہے جو دل پر اثر کرےبقولل شاعر
زبان سے کہہ بھی دیا لا الہ الا اللہ توکیا حاصل
دل و نگاہ مسلم نہیں تو کچھ بھی نہیں

saba
07-08-2014, 10:52 AM
اس لیے اللہ سے ہمیشہ اپنے ایمان کی سلامتی کی دعا مانگنی چاہیے،اللہ اس شخص کو بھی اجرِعظیم عطا فرمائے اور اس کی اولاد بھی بہت نیک اور ھم سب کے لیے واقعی ایک مثال ثابت ہو، آمین

جاذبہ
08-11-2014, 07:27 AM
جزاک اللہ

سرحدی
08-21-2014, 11:09 AM
اللہ تعالیٰ بھائی عبد الرحمن کو استقامت عطا فرمائے اور دین اسلام کی قبولیت میں انہوں نے جو مصائب جھیلے ہیں اور جھیل رہے ہیں اس سے اپنے فضل و کرم سے خلاصی عطا فرمائے۔