PDA

View Full Version : تحریک ختم نبوت (37 جلدیں )



حافظ اختر علی
07-10-2014, 09:44 AM
کتاب کا نام
تحریک ختم نبوت
مصنف
ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
http://i1155.photobucket.com/albums/p557/Arasheed_Raza/TitlePages--Tahreek-Khatm-e-Nabuwwat.jpg
تبصرہ
تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/2526-tahreek-khatm-e-nabuwwat-1.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/2528-tahreek-khatm-e-nabuwwat-2.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2529-tahreek-khatm-e-nabuwwat-3.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد4 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2530-tahreek-khatm-e-nabuwwat-4.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد5 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2531-tahreek-khatm-e-nabuwwat-5.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد6 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2532-tahreek-khatm-e-nabuwwat-6.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد7 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2533-tahreek-khatm-e-nabuwwat-7.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد8 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/siar-o-sawanih/153-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85/2534-tahreek-khatm-e-nabuwwat-8.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد9 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/siar-o-sawanih/153-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D9%85%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85/2535-tahreek-khatm-e-nabuwwat-9.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد10 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2536-tahreek-khatm-e-nabuwwat-10.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد11 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2537-tahreek-khatm-e-nabuwwat-11.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد12 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2538-tahreek-khatm-e-nabuwwat-12.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد13 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2539-tahreek-khatm-e-nabuwwat-13.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد14 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2570-tahreek-khatm-e-nabuwwat-14.html)
اس کتابتحریک ختم نبوت جلد15 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2572-tahreek-khatm-e-nabuwwat-15.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد16 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3139-tahreek-khatm-e-nabuwwat-16.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد17 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3140-tahreek-khatm-e-nabuwwat-17.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد18 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3141-tahreek-khatm-e-nabuwwat-18.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد19 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3142-tahreek-khatm-e-nabuwwat-19.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد20 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3143-tahreek-khatm-e-nabuwwat-20.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد21 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3144-tahreek-khatm-e-nabuwwat-21.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد22 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3145-tahreek-khatm-e-nabuwwat-22.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد23 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3146-tahreek-khatm-e-nabuwwat-23.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 24 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3587-tahreek-khatm-e-nabuwwat-24.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 25 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3588-tahreek-khatm-e-nabuwwat-25.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 26 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3589-tahreek-khatm-e-nabuwwat-26.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 27 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3848-tahreek-khatm-e-nabuwwat-27.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 28 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3849-tahreek-khatm-e-nabuwwat-28.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 29 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3850-tahreek-khatm-e-nabuwwat-29.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 30 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3851-tahreek-khatm-e-nabuwwat-30.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 31 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-31.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 32 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-32.html)
اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 33 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-33.html)

اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 34 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-34.html)

اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 35 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-35.html)

اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 36 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-36.html)

اس کتاب تحریک ختم نبوت جلد 37 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://kitabosunnat.com/kutub-library/tahreek-khatm-e-nabuwwat-37.html)

نگار
07-10-2014, 04:54 PM
جزاک اللہ

بہترین اور خوبصورت شیئرنگ پہ آپ کا بہت بہت شکریہ