PDA

View Full Version : وہ ملال تو کوئی تھا



نگار
07-13-2014, 04:10 AM
مرے چار سو جو کھلا رہا وہ جمال تو کوئی اور تھا
مرے خواب جس میں الجھ گئے وہ خیال تو کوئی اور تھا
یہاں کس حساب کو جوڑتے
مرے صبح و شام بکھر گئے
جو ازل کی صبح کیا گیا وہ سوال تو کوئی اور تھا
جسے تیرا جان کے رکھ لیا وہ ملال تو کوئی تھا

بےباک
07-14-2014, 03:25 PM
جسے تیرا جان کے رکھ لیا وہ ملال تو کوئی تھا
بہت ہی شاندار ، زبردست ،
شکریہ نگار صاحب،