PDA

View Full Version : نماز اور جدید سائنسی تحقیق



saba
07-19-2014, 08:54 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=JE1N http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=GJYO

saba
07-19-2014, 09:06 PM
قرآن پاک میں نماز کا حکم 700 بار آیا ہے اور ہم لوگ پھر بھی اس میں سستی دکھاتے ہیں۔اگر کوئی ہیمیں کسی کام کا حکم کرے 1 بار ہم نہ کریں پھر کریں ھم پھر بھی اگنور کریں تو حکم دینے والے کو کتنا غصہ آتا ہے،یہاں روز ہم اللہ رب العزت کے کتنے حکموں کو اگنور کر رہے ہیں کتنی نافرمانی کر رہے ہیں ذرا سوچیئے اللہ ہم سے کتنا ناراض ہوگا پھر بھی اس کی رحمت آج ہم زمیں پر صحیح سلامت اسی پروردگار کی دی ہوئی نعمتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں پھر بھی شکر نہیں کرتے۔یاد رکھیے بے نمازی کا انجام روزِ قیامت قارون،فرعون،ہامان کے ساتھ ہوگا۔اللہ بچائے ہم سب کو ،رمضان کا مہینہ ہے برکتوں والا اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرلیں پوری کوشش کریں اس آخری عشرے میں کہ ہمارا پروردگار ہم سے راضی ہو جائے اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہمارا نام بھی نیک لوگوں میں لکھ دے ہماری سب کی مغفرت فرمائے،آمین