PDA

View Full Version : تین دوست



جاذبہ
07-23-2014, 05:28 PM
تین دوست۱یک ساتھ جا رہے تھے ان میں سے دو کالے تھے

اچانک ایک پری آئی اور کہا کہ میں تم تینوں کی 1-1 خواہش پوری کرو گی

:پہلا کالادوست


میں گورا ہونا چاہتا ہو

پری نے اسکی رنگت گوری کر دی
دوسرے کالے نے بھی یہی خواہش کی اسکی بھی خواہش پوری ہو گئی


تیسرا زور زورسے ہنس رہا تھا
پری نے کہا ہنسو مت اور اپنی خواہش بتاؤ

تیسرا ہنسا اور بولا ان دونوںکو پھر سے کالا کردو

:مورل


دوست کمینے نہ ہو تو دوستی کا مزا ہی نہیں آتا

بےباک
07-23-2014, 10:33 PM
مورل

دوست کمینے نہ ہو تو دوستی کا مزا ہی نہیں آتا۔۔۔۔


بس اس میں کام کی یہی بات دل کو لگی ،

saba
07-23-2014, 11:26 PM
انٹرسٹنگ،مزا آگیا۔ہاہاہاہا