PDA

View Full Version : مزیدار چنے کی دال



جاذبہ
08-04-2014, 09:31 AM
چنے کی دال ....... تین پاؤ

چکن ........ ڈیڑھ کلو
پیاز ....... 3 عدد بڑی
لہسن ...... 2 گٹھی
ادرک پیسٹ ...... 2 کھانے کے چمچ
ٹماٹر ....... 3 عدد درمیانے
ہری مرچیں ........ 3 عدد
نمک ...... حسب ذائقہ
سرخ مرچ ..... حسب ضرورت
ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالہ پاؤڈر ...... حسب ضرورت
گارنش کے لیے سبز دھنیا .... حسب پسند
کوکنگ آئل ..... پکانے کے لیے
ترکیب:-

ترکیب.- کوکنگ آئل گرم کر لیں اور اس میں کٹی پیاز لہسن فرائی کریں

گولڈن ہونے لگے تو اس میں نمک، سرخ مرچ، ہلدی ٹماٹر، ڈال کر ڈیڑھ گلاس پانی ڈال کر اسٹیم لگا دیں
پانچ سے دس منٹ بعد اسٹیم کھول کر پانی ہو تو خشک کر کے اس میں ادرک پیسٹ شامل کر لیں
مصالحہ آئل چھوڑنے لگے تو اس میں مرغی شامل کر دیں اور بھونیں

مصالحہ آئل چھوڑنے لگے تو اس میں مرغی شامل کر دیں اور بھونیں
پانچ سے دس منٹ تک بھون کر گوشت نکال لیں الگ پلیٹ میں اور دال ڈال کر بھون لیں
اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے جس میں دال ڈوب جائے پھر اسٹیم لگا دیں

10 منٹ اسٹیم دیں "یاد رہے کے اسٹیم کا وقت ویٹ کے بجنے پر نوٹ کرنا ہے "
اسٹیم کھول کر دال آدھ کچی ہو تو ثکن ژامل کر کے اگر پانی کی ضرورت ہو تو اور شامل کر کے اسٹیم دلا دیں
5 سے 7 منٹ اسٹیم دلا کر اسے درمیانی آنچ پر پکا لیں آخر میں گاڑھی ہو جائے تو اس میں دھنیا شا مل کریں اور گرم مصالحہ ڈال کر ابلے ہوئے چاول کے ساتھ سرو کریں
https://fbcdn-sphotos-b-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xfp1/t1.0-9/10590603_259116530878865_7752582412027410722_n.jpg

تانیہ
08-04-2014, 10:41 PM
واؤؤؤ
زبردست اور مزیدار شیئرنگ ہے
تھینکس
مزید ایسی ہی مزیدار شیئرنگز کا انتظار رہیگا

شاہنواز
08-09-2014, 04:17 PM
کوئی بناکر کھلا بھی دے