PDA

View Full Version : بوجھو تو جا نیں



جاذبہ
08-04-2014, 10:12 AM
http://www.pegham.com/images/imported/2005/11/32.gif

بےباک
08-04-2014, 05:53 PM
موٹر بوٹ ، یا پانی میں ڈوبی ہوئی موٹر،

جاذبہ
08-04-2014, 06:27 PM
نہیں بے باک جی غلط ہے آپ زرا اور کوشش کیجئے :Ghelyon:

نگار
08-04-2014, 06:31 PM
مچھلی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جیسا وہ سپرے کرتی ہے اوپر سوراخ سے ؟؟؟

نگار
08-04-2014, 06:32 PM
ہے تو پانی کی ہی کوئی چیز

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

جاذبہ
08-04-2014, 06:33 PM
کلی کر کے اسے اچھالے پر زرو دیجئے آسان ہو جائیگا

نگار
08-04-2014, 06:34 PM
فوارہ کے کیا بلا ہے وہ ہے ؟؟؟؟؟

جاذبہ
08-04-2014, 06:39 PM
http://www.templesarts.com/full-images/marble-fountain-761818.jpg
با کل ٹھیک !!! محنت کام آگئ آخر :banana_smiley_26:

نگار
08-04-2014, 06:39 PM
انعام تو پھر بنتا ہے صاحبو !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

تانیہ
08-04-2014, 10:33 PM
واؤؤؤو
دلچسپ

جاذبہ
08-05-2014, 06:30 PM
ایک پہیلی بو جھ میرے پوت
اُڑ گئ میں باندھے گلے میں سوت

بےباک
08-06-2014, 06:44 AM
اس کا جواب یوں ہے ، ،،،،،،،
ایک پہیلی بو جھ میرے پوت ,,,
,, بس اس پر کیا کہوں ، پتنگ کا پوُت ۔۔۔ ھاھاھاھاھا
پتنگhttp://www.gcdataconcepts.com/images/kite_soaring.jpg

جاذبہ
08-06-2014, 08:06 PM
ہا ہا ہا !!!!!بے باک جی با کل ٹھیک کہا آپ نے اسکا جواب پتنگ ہی ہے ۔ بہت ہوشیار ہے ہیں آپ یوں ہی نہیں کہتے ہم :Ghelyon:

جاذبہ
08-06-2014, 08:09 PM
سرخ کوٹھڑی ہرے کواڑ
لونگوں کا گچھا پانی کی بہار

نگار
08-07-2014, 07:59 PM
تربوز !!!!!!!!!!!!!!!!!

جاذبہ
08-08-2014, 12:03 PM
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcR6STqQL11hyUiNsnOJ39gEQuKGWTYDc E5SfnMYFRXei8GU7KpC
با لکل ٹھیک بو جھا تربوز

نگار
08-08-2014, 12:05 PM
کوئی اور سوال ہے یا میں جاؤں ؟؟؟

جاذبہ
08-08-2014, 12:06 PM
خود ہلے دوسروں کو ہلائے
اسکا ہلنا دل کو بھائے

نگار
08-08-2014, 12:10 PM
ستار ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جاذبہ
08-09-2014, 06:19 PM
غلط جواب ہے یہ تھوڑی اور کوشش کرئیں ، دوسروں کو ہلانے والی بات پر غور کریں

جاذبہ
08-09-2014, 06:20 PM
گورا گورا دیکھو لوگوں چوں نہ کرو اور کھائو
آگ لگے پانی سے اس میں اس کی بوجھ بتائو

بےباک
08-10-2014, 07:11 AM
جھولا ،جواب ہے پچھلے سوال کا ,
اس موجودہ سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لئے مجھے آم کھانے ہوں گے، تب ہی عقل آئے گی

جاذبہ
08-10-2014, 12:39 PM
ہا ہا ہا،،،،،،،،، با لکل ٹھیک ،،،،،،،، بے باک جی،،،،،،،،،، جھولا

بےباک
08-10-2014, 12:56 PM
ایک سفید چیز ہی ایسی ہو سکتی ہے جس پر پانی ڈالیں تو کھول جاتی ہے وہ ہے چونا ، اور چونا پان میں استعمال بھی ہوتا ہے ، ۔ اگر جواب چونا ہے ،،تو مجھے نہیں کھانا
اور اور کچھ ہے تو بتا دیں ، شاباش

جاذبہ
08-11-2014, 06:53 AM
http://2.bp.blogspot.com/-iUwJP1jeNkk/Uy1cCzfo_fI/AAAAAAAAAwA/OcOdPdRUlfc/s1600/487892_533426076680079_531039187_n.jpg

بےباک
08-11-2014, 02:54 PM
بس حقیقت پر غور کریں ، باقی سب چھوڑ دیں ، ، سمجھدار کو جواب مل گیا ہے ،

جاذبہ
08-12-2014, 12:35 PM
جی جی!!!!!! الحمداللہ بے باک جی آپ نے مجھے ہی سمجھدار کہا ہے ناں

http://www.picgifs.com/graphics/l/laughing/graphics-laughing-391746.gif

جاذبہ
08-12-2014, 12:38 PM
آپ کبھی وہ کچھ نا کھائے
لیکن سب کو خوب کھلائے

نگار
02-12-2015, 10:17 PM
؟؟؟ ۔

جاذبہ
02-16-2015, 12:20 PM
آپ بتائیں ناں !!!

نگار
02-16-2015, 01:26 PM
نہیں پتا ناں اس لیے تو پوچھا

نگار
02-16-2015, 01:31 PM
زمین ؟؟؟؟؟؟؟

بےباک
02-20-2015, 03:51 PM
جواب : اللہ سبحان تعالی ،
وہی ہے جو سب کو کھلاتا ہے اور خود کبھی نہیں کھانا۔
نگار بھائی آپ کو سمجھ آیا ۔۔۔

نگار
02-25-2015, 06:51 PM
اب کوئ مس جازبہ کو بھ بوجھ کر دکھائیں کہ فورم سے اتنی غیرحاضری کیوں ؟؟ :stop: