PDA

View Full Version : السلام علیکم



شاہنواز
08-07-2014, 05:13 PM
السلام علیکم​

میری ایک نئی لڑی السلام علیکم شروع ہورہی ہے اس کی بنیادی وجہ ہے یہ کہ ہماری زندگی میں السلام علیکم ایک ہم بنیادی جز ہے اس کے بغیر زندگی نامکمل ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ السلام علیکم خو د ایک دعا ہے جو ہم روزانہ کسی نہ کسی طو ر ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔ جانے کب کس کی دعا کام کرجائے۔

شاہنواز
08-09-2014, 02:07 PM
السلام علیکم

جاذبہ
08-09-2014, 04:10 PM
وعلیکم اسلام و رحمت اللہ و براکا تہ

عبادت
08-10-2014, 02:44 AM
وعلیکم اسلام
السلام علیکم

بےباک
08-10-2014, 06:10 AM
ہمیں اب وعلیکم سلام کہنا ہے پھر سے السلام علیکم ،
لیجئے میری طرف سے بھی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

شاہنواز
08-11-2014, 02:55 PM
السلام علیکم

جاذبہ
08-12-2014, 12:30 PM
السلام علیکم
السلام علیکم دو یا دو سے زیادہ مسلمانوں کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا ہے۔
لغوی و اصطلاحی مفہومسلام کے لغوی معنی ہیں طاعت و فرمانبرداری کے لیے جھکنا، عیوب و نقائص سے پاک اور بری ہونا، کسی عیب یا آفت سے نجات پانا۔ سلام کے ایک معنی صلح کے بھی ہیں۔
سلام اسماء الحسنی یعنی اللہ تعالٰی کے صفاتی ناموں میں سے بھی ہے کیونکہ اللہ تعالٰی کی ذات ہر عیب سے پاک ہے۔ سلام کا مترادف سلامتہ ہے اور بعض نے سلامتہ کی جمع سلام بتائی ہے۔
سلام تسلیم کا اسم ہے اور شر یعت کی اصطلاح میں اس سے مراد دو یا دو سے زیادہ مسلمانوں کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا یعنی السلام علیکم کہنا ہے۔ جواب کے لیے وعلیکم السلام کے الفاظ ہیں۔ سلام کرنے والا اور جواب دینے والا دونوں و رحمتہ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ کے کلمات کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔

شاہنواز
08-12-2014, 09:57 PM
السلام علیکم
جزاک اللہ جاذبہ بہن بہت خوب

شاہنواز
08-15-2014, 02:55 PM
السلام علیکم

جاذبہ
08-16-2014, 09:48 AM
وعلیکم اسلام و رحمت اللہ و بر کا تہ

شاہنواز
08-16-2014, 02:19 PM
السلام علیکم

بےباک
08-16-2014, 08:15 PM
http://i417.photobucket.com/albums/pp258/DOMOU3_2008/00EW054pYAN.gif

السلام علیکم ، اور وعلیکم السلام

اذان
08-16-2014, 11:48 PM
http://i417.photobucket.com/albums/pp258/DOMOU3_2008/00EW054pYAN.gif

وعلیکم السلام ،اورالسلام علیکم

شاہنواز
08-20-2014, 03:08 PM
السلام علیکم

شاہنواز
08-27-2014, 03:55 PM
السلام علیکم

جاذبہ
08-28-2014, 11:14 AM
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکا تہ
سلام کی ابتداء حضرت آدم علیہ اسلام سے ہوئ۔ جب اللہ سبحان و تعا لی نے آدم علیہ اسلام کو تخلیق کیا تو سلام کرنے فر شتوں کی ایک جماعت جو وہاں موجود تھی انکے پاس بھیجا ۔ انہوں نے حضرت آدم علیہ اسلام کے سلام کا جواب دیا ۔

شاہنواز
08-31-2014, 04:42 PM
السلام علیکم