PDA

View Full Version : کھٹا دہی



جاذبہ
08-09-2014, 03:54 PM
کھٹا دہی دہی اگر بہت کھٹا ہو گیا ہے تو اسے ضائع کرنے کے بجائے اس میں چاندی کے زیور بھگو دیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں، اس طرح زیور بالکل چمک جائیں گے۔
http://www.differencebetween.info/sites/default/files/images/dahi.jpg