PDA

View Full Version : حیدرآباد میں پٹرول گیس کے ذخائر دریافت



شاہنواز
08-09-2014, 11:16 PM
یدر آباد میں پٹرول اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت 09 اگست 2014 (14:26)

http://dailypakistan.com.pk/digital_images/350/2014-08-09/news-1407576368-4369.jpg

کراچی (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے حیدرآباد کے نزدیک پیٹرول اورگیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے۔مذکورہ کمپنی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے نزدیک پسافی کے کنوﺅں سے تیل اورگیس کے نئے ذخائر برآمد ہوئے ہیں جن سے 3ہزار 460 بیرل یومیہ تیل اورایک کروڑ 41لاکھ 50ہزار مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیٹرولیم نے بھی سانگھڑ میں 10کروڑ 20لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان ذخائر سے تقریباً 10سے 12کروڑ روپے اورتقریباً 10سے 12لاکھ امریکی ڈالرز کا تیل وگیس فراہم ہوگی۔
بشکریہ (ر وزنامہ پاکستان)

بےباک
08-10-2014, 06:15 AM
اللہ کا شکر ادا کریں ، اللہ تعالی نے پاکستان کو کئی نعمتوں سے نوازا ہے ، بس حکمران بھی سیاسی خرابیوں کی وجہ سے ملک کو مزید کھا رہے ہیں ورنہ پاکستان میں اللہ کے دئیے ہوئے خرانے بے حد ہیں ،