PDA

View Full Version : عمران خان فاؤنڈیشن۔۔



جاذبہ
08-11-2014, 07:13 AM
عمران خان فاؤنڈیشن۔۔ جس کا ذکر آپ نے کبھی نیوز یا ٹی وی پر نہیں سنا ہوگا۔ عمران خان فاؤنڈیشن کے خدمت خلق میں سے چند ایک کارنامے آپ اس ویڈیو مٰیں دیکھیں گے۔ عمران خان ٖفاؤنڈیشن نہ حکومت سے پیسے لیتی ہے نہ ملک کے نام پر قرض۔ جن کو عمران پر بھروسہ ہے ان کی دیئے ہوئے عطیات سے یہ فاؤنڈیشن پاکستان میں گراس روٹ لیول پر عوام کی خدمت میں پیش پیش۔
<font size="5">
https://www.facebook.com/photo.php?v=10203269926723320&amp;set=vb.1064074127&amp;ty pe=2&amp;theater