PDA

View Full Version : لاعلاج



جاذبہ
08-11-2014, 11:48 AM
لاعلاج
ماہر نفسیات: مبارک ہو، آپ کا علاج مکمل ہو گیا۔ اب آپ بالکل ٹھیک ہیں۔
دماغی مریض: کیا فائدہ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس کا بادشاہ تھا، اب ایک عام آدمی ہوں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭

بےباک
08-11-2014, 04:02 PM
ہاہاہاہاہاہا ،
اب تنزلی ہو گئی ،

شاہنواز
08-11-2014, 07:26 PM
ایسے ہی جیسے پنجاب کے سب انسپکٹر کو کانسٹیبل بنایاگیا۔