PDA

View Full Version : taruf



Darwesh
08-11-2014, 01:54 PM
ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﻧﺎﻡ ﻋﺒﺪﺍﻟﺒﺎﺳﻂ ﻋﻤﺮ21 ﺭﮬﺎﺋﺶ ﺑﮩﺎﺭﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﺎﺑﻌﮧ 7 ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﮯ

بےباک
08-11-2014, 02:56 PM
ما شاءاللہ ، ،بہت اچھا لگا ، آپ سے مل کر ،
امید ہے آپ جلد سے جلد توجہ سے اپنی تعلیم مکمل کریں گے ، ہمای دعائیں آپکے ساتھ ہیں

شاہنواز
08-11-2014, 03:00 PM
خوش آمدید امید کرتے ہیں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ یہاں سے کچھ سیکھیں گے بھی لیکن پہلے تعلیم پر دھیان دیں۔ پہلے تعلیم ضروری ہے بعد میں کچھ اور۔

جاذبہ
08-15-2014, 12:43 PM
عبد الباسط صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر خو شی ہوئ اور یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ ماشاء اللہ تعلیم جاری رکھیں ہوئے ہیں ۔ بس اسی طرح پڑھتے جائیں اللہ راہ آسان فر مائے ۔ آمین