PDA

View Full Version : اسلامی ایس ایم ایس



جاذبہ
08-12-2014, 12:56 PM
سب سے اچھا وقت (http://apneurdusms.blogspot.com/2013/02/blog-post_7618.html)
سب سے اچھا وقت گذارنا ہے تو پڑھو

لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ

بےباک
08-12-2014, 10:03 PM
بچہ دنیا میں صرف 1 ہنر لے کر آتا ہے ،

وہ ہنر ہے رونا ،

اور

اسے کچھ نہیں آتا ،

وہ اس 1 ہنر سے اپنے سب کام نکال لیتا ہے ،

یعنی رو رو کے .

سو پلیز اپنے رب کے سامنے رونا سیکھو ،

اور

اپنے رب کو منا لو

جو

ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے